*ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر گٹکا اور دیسی شراب کے خلاف کاروائیاں۔*
رپورٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی
تفصیلات:
01)۔ عمرکوٹ CIA پولیس نے کاروائ کرتے ہوئے گٹکا فروش ملزم مشتاق منگنھار کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 197 سفینہ اور 92 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد۔ کرآئم نمبر 160/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ سٹی عمرکوٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
02)۔ کنری پولیس تھانے کی کاروائ دیسی شراب بنانے اور بیچنے والے ملزم اسامہ جٹ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 15 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کرآئم نمبر 158/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس
کے تحت مقدمہ درج۔