November 16, 2026

فیصل آباد تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ بچے کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا معاملہ

20250516_204446

فیصل آباد
تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ بچے کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا معاملہ

فیصل آباد
سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او منصورہ آباد مدثر قارد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عاشق علی کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد۔
واقعہ تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ نعمت ٹاؤن میں پیش آیا
فیصل آباد
ملزمان09سالہ بچے دبیر علی کو گھر سے ورغلا پھسلا کر ساتھ لے گئے ۔اور زبردستی اس کے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بنائی
فیصل آباد ۔
ملزمان نے بچے کو دھمکی دی کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کر دیں گے
فیصل آباد۔
تھانہ منصورہ پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری ۔

فیصل آباد ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے مطابق کم عمر بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی Never again ۔ سی پی او فیصل آباد

ترجمان
سٹی پولیس فیصل آباد