November 16, 2026

*فیصل آباد/ ٹریفک حادثہ* فیصل آباد: جڑانوالہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پر بدترین ٹریفک حادثہ

20250516_204446

*فیصل آباد/ ٹریفک حادثہ*

فیصل آباد: جڑانوالہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پر بدترین ٹریفک حادثہ

فیصل آباد: کنٹینر اور مزدہ کے درمیان تصادم سے تین افراد جا بحق، ذرائع

فیصل آباد: افسوسناک واقعہ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ میں پیش آیا، کنٹینر اور مزدہ مکمل تباہ

فیصل آباد: ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، نعشوں کی منتقلی کا عمل شروع

فیصل آباد: موٹر وے پولیس، اور تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔