November 16, 2026

📌پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا

20250516_204446

📌پی ایس ایل کا 9 روز بعد آج سے دوبارہ آغاز، راولپنڈی میں اہم مقابلہ ہوگا

اسلام آباد: نو روز کے وقفے کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹائٹل کی دوڑ آج (ہفتے ) سے دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم مقابلے کا آغاز بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی اور ڈیوڈ وارنر کی کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔