November 16, 2026

انہوں نے کہا کہ مودی کو اپنے رافیل طیاروں اور ہتھیاروں پر بڑا مان تھا، بھارت نے بزدل قوم کی

20250516_204446

انہوں نے کہا کہ مودی کو اپنے رافیل طیاروں اور ہتھیاروں پر بڑا مان تھا، بھارت نے بزدل قوم کی طرح رات میں حملہ کیا اور ہماری جوابی کاروائی سے وہ گھبرا گئے، ہم نے ایک رات میں ثابت کیا کہ پاک فضائیہ بہترین اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھتی ہے۔

ہم بھارت کی طرح نہیں ہیں کہ شہریوں پر حملہ کریں، پاکستان کے جوابی حملے سے خوفزدہ ہو کر مودی نے کہا ہم جنگ بندی چاہتے ہیں، مودی کا خیال تھا کہ کشمیر کا مسئلہ دبا دیا جائے گا مگر یہ ابھر کر بین الاقوامی سطح پر آ گیا۔بھارت نے کہا ہم ایک ذمہ دار قوم نہیں ہیں، مگر ہم نے دکھا دیا کہ ہم ایک جوہری طاقت ہیں اور ایک ذمہ دار قوم ہیں۔