*عدالتوں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن*📢📢 سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
*عدالتوں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن*📢📢
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرمیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
16 جون 2025 سے 8 ستمبر 2025 تک گرمیوں کی تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن
گرمیوں کی تعطیلات کے دوران عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن
تعطیلات کے دوران اہم مقدمات دستیاب بینچز میں سماعت کیلئے مقرر بھی کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن