November 16, 2026

یوم تشکر – معرکہ حق معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی گن گرج پشاور (سید گوہر شاہ )

IMG-20250516-WA0226

یوم تشکر – معرکہ حق

معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی گن گرج

پشاور (سید گوہر شاہ )
صوبائی دارالحکومت پشاور میں افواج پاکستان کی معرکہ حق – آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر دن کا اغاز 21 توپوں کی سلامی

پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے اللہ اکبر کے نعرے سے سلامی کا آغاز کیا
دستے کی نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد سے پشاور کی فضا گونج اٹھی