November 16, 2026

سکھر سید نصیر حسین زیدی بیورو یف دعا آن لاین ۔نیوز سیہون شریف افسوسناک واقعہ احمد علی ماچھی کے مکان میں پیش آیا، واقعے میں متاثرہ کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔

IMG-20250516-WA0020

سکھر سید نصیر حسین زیدی
بیورو یف دعا آن لاین ۔نیوز
سیہون شریف
افسوسناک واقعہ احمد علی ماچھی کے مکان میں پیش آیا، واقعے میں متاثرہ کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔
سیہون پولیس کو اطلاع موصول ہوئی،جس پر فوری ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی کی گئی
سیہوں پولیس نے اے ایس پی سیہوں عبداللہ افضل ایس ایچ او سیہوں ذولفقار اوڈہانو کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان مرکزی ملزم: علی رضا بلوچ اور ملزم: احمد علی ماچھی، جس کی جگہ جرم کے لیے استعمال کی گئی تھی اسے بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سیہون میں ایف آئی آر نمبر 104/2025 بجرم 376/2، 342، 109 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے1. متاثرہ اور ملزم سے حاصل کردہ سیمپلز (swabs) ڈی این اے تجزیہ کے لیے جامعہ جامشورو لیبارٹری بھجوائے گئے۔2. متاثرہ کے کپڑے فورینزک تجزیے کے لیے روہڑی روانہ کیے گئے۔ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی جانب سے اے ایس پی سیہون عبداللہ افضل کی سربراہی میں ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) تشکیل دی گئی ہے جو کیس کی باریک بینی سے تفتیش کر رہی ہے۔