کمشنر بہاولپور ڈاکٹر مسرت جبیں کا ہارون آباد کا دورہ
کمشنر بہاولپور ڈاکٹر مسرت جبیں کا ہارون آباد کا دورہ
ترقیاتی منصوبوں اور صفائی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ
ہارون آباد میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے گئے
پانی، صفائی، صحت و تعلیم سے متعلق شکایات پر فوری احکامات
کمشنر بہاولپور نے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کا معائنہ کیا
صفائی اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کی ہدایات جاری
ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد کا دورہ، مریضوں سے ملاقات
طبی سہولیات، ادویات اور صفائی کے انتظامات کا معائنہ
حکومت پنجاب صحت و صفائی میں بہتری کے لیے پرعزم
شہریوں نے کمشنر کے اقدامات کو سراہا، جلد ریلیف کی امید