November 16, 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے لکھنے پہ پابندی لگادی۔۔۔

20250514_135021

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں پر پین سے لکھنے پہ پابندی لگادی۔۔۔

عوام سے درخواست ہے کہ نوٹ پہ پین کے بجائے حساب کتاب کے لئے پینسل استعمال کی جائے۔۔۔ پین کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی پہ اثر پڑتا ہے۔۔۔

1 جولائی 2025 سے جس نوٹ پہ پین کی لکھائی موجود ہوئی وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔۔۔

اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان۔۔۔