67

*_‏جج صاحب لکھتے ہیں کہ عمران خان کی ذاتی حثیت میں پیش کرنے کا لکھتے ہیں کہ ریڈر کے نمبر سے عمران خان کی ذاتی حثیت مین حاضری لگائی گئی پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق،،، مجھے یہ دیکھا دیں کہ کہاں نوٹیفکیشن

*_‏جج صاحب لکھتے ہیں کہ عمران خان کی ذاتی حثیت میں پیش کرنے کا لکھتے ہیں کہ ریڈر کے نمبر سے عمران خان کی ذاتی حثیت مین حاضری لگائی گئی پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق،،، مجھے یہ دیکھا دیں کہ کہاں نوٹیفکیشن ہر ریڈر کا نمبر لکھا ہے،، جج صاحب نے کہاں لکھا کہ جیل سے کس موبائل نمبر سے رابطہ کیا گیا اور عمران خان کو کس نے پیش کیا،، ویڈیو لنک کے زریعے حاضری کا مکمل ضابطہ موجود ہے لیکن یہاں کہیں پر کہیں بھی اسکا عملدرآمد نہیں،، جب پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن میں لکھا ویڈیو لنک کا ہے نان کہ وٹس اپ کے زرہعے حاضری کا لکھا ہے،، سلمان صفدر وکیل عمران خان_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں