قصور تھانہ صدر چونیاں کا سرچ آپریشن،ملزمان گرفتار
قصور
تھانہ صدر چونیاں کا سرچ آپریشن،ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا
قصور کی تحصیل چونیاں کے تھانہ صدر چونیاں کے ایس ایچ او ساجد محمود کی سربراہی میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 2 مجرم اشتہاریوں سمیت 3 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد ہوئی
یہ سرچ آپریشن نواحی گاؤں برج ران سنگھ میں کیا گیا
سرچ آپریشن میں تھانہ صدر چونیاں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا جس کا مقصد جرائم پیشہ ملزمان کی گرفتاریوں کو یقینی بنانا ہے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات