November 16, 2026

*🛑 بھارتی ہائی کمشن کا اسلام آباد میں تعینات بھارتی اسٹاف ممبر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

20250514_135021

*🛑 بھارتی ہائی کمشن کا اسلام آباد میں تعینات بھارتی اسٹاف ممبر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم*

حکومت نے اسٹاف ممبر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا

اہلکار کو 24 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے

پاکستان بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے فیصلے سے آگاہ کیا