140

*_‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی،چیف جسٹس عامرفاروق سماعت کریں گے،بشری بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر

*_‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی،چیف جسٹس عامرفاروق سماعت کریں گے،بشری بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں استدعا کررکھی ہے کہ فریقین کو بشریٰ بی بی کیخلاف تمام زیر التوا مقدمات، انکوائریوں، نوٹسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے،فریقین کو بشریٰ بی بی کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں،_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں