خبر ہےکہ حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے،سٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر تیار، پروٹوکول، سٹاف سب کچھ ملےگا۔۔ دوستو یہ ملک انکا، ہم تو خواہ مخواہ اس میں، دو خاندانوں کا نام پاکستان اور دو خاندانوں میں
خبر ہےکہ حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے،سٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں دفتر تیار، پروٹوکول، سٹاف سب کچھ ملےگا۔۔ دوستو یہ ملک انکا، ہم تو خواہ مخواہ اس میں، دو خاندانوں کا نام پاکستان اور دو خاندانوں میں سمٹ گئی ساری جمہوریت، ایک طرف زرداری، بلاول، فریال، عذرا کے بعد آصفہ بھی تو دوسری طرف نواز/شہباز/مریم/اسحق ڈار کے بعد اب پرنس حمزہ بن شہباز کی واپسی۔۔ یہ ملک ان کا، ہم تو خواہ مخواہ اس میں۔۔