November 16, 2026

امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے دورے پر امیر قطر کی طرف سے ٹرمپ كو بطور ہدیہ پیش کیا جانے والا محل نما جہاز۔۔۔

IMG-20250514-WA0182

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
امریکی صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے دورے پر
امیر قطر کی طرف سے ٹرمپ كو بطور ہدیہ پیش
کیا جانے والا محل نما جہاز۔۔۔
جسے دنیا کا قیمتی ترین تحفہ کہا جارہا ہے
ایک طرف غززہ میں بھوک اور پیاس سے معصوم تڑپ تڑپ کر جان دے رہے ہیں اور دوسری طرف مسلمان حکمران کفار کو عیاشیوں کےلئے مہنگےترین تحفے ۔
جہاز کی قیمت 40 کروڑ امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے