November 16, 2026

*خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی منشیات سپلائر 02 ملزم گرفتار بہاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج*

IMG-20250514-WA0130

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
پریس رلیز
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*

*خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی منشیات سپلائر 02 ملزم گرفتار بہاری مقدار میں منشیات برآمد مقدمات درج*

*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* کی ھدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پریالو اور شہید مرتضیٰ میرانی کی کامیاب کارروائیاں

پولیس ٹیم نے مخفی اطلاع ملنے کے بعد کارروائیاں کرکہ 02 ملزم *اشفاق احمد آریجو اور عجب گل عباسی* کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان کے قبضے سے *10500 گرام بہنگ اور 1200 گرام چرس* برآمد مقدمات درج

*CR NO. 21/2025 u/s 9/C PS.PIRYALOI*

*FIR. NO. 117/2025 u/s 9/C PS SM MIRANI*

اچھی کارکردگی پر ایس ایس پی خیرپور کی طرف پولیس ٹیموں کے لئے شاباشی کا پیغام

*ترجمان خیرپور پولیس*