بھارت، امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ جال
بھارت، امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ جال
امریکہ اور اسرائیل، بھارت کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرکے پاکستان کی چینی دفاعی ٹیکنالوجی پر سبقت دلوانا چاہتے ہیں حالیہ دنوں میں امریکی C-17 ایرفورس طیارہ جنگی طیاروں اور سازوسامان کے ساتھ جے پور اترا
موجودہ سیز فائر محض ایک وقفہ ہے اصل مقصد بھارت کو دوبارہ مسلح کر کے پاکستان کو روایتی جنگ میں الجھانا ہے، تاکہ اسے جوہری ردعمل پر مجبور کیا جا سکے۔ یہی وہ جال ہے جس کے ذریعے مغربی مداخلت کا جواز پیدا کر کے پاکستان کو غیر مسلح کرنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے
پاکستان کو چاہیے کہ دفاعی تیاری مضبوط کرے اور چین، روس اور ترکی جیسے اتحادیوں کے ساتھ مل کر اس خطرے کا مؤثر مقابلہ کرے