جنگ چھڑ چکی ہے جبکہ ہم بس انڈیا پاکستان کی جنگ دیکھ اطمینان کر بیٹھے ہیں۔
جنگ چھڑ چکی ہے جبکہ ہم بس انڈیا پاکستان کی جنگ دیکھ اطمینان کر بیٹھے ہیں۔
اسرائیل اور یمن کے درمیان 2 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ ہے پھر بھی یمن میں اسرائیل نے 20 جنگی جہاز کیسے داخل کر دئیے؟
⬅️راستہ دینے والے عظیم عرب ممالک ہیں۔➡️
یمن فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی مدد کرنے کی سزا بھگت رہا ہے 😭
افسوس مسلمانوں افسوس 😓😢😰
#فلسطین
#یمن
#شام
#کشمیر
#لبنان
*📌جب تک انڈیا حملہ کرتا رہا امریکہ خاموش رہا جیسے انڈیا کی دھلائی ہوئی تو فورا سے ثالثی بن گیا. . .اور سچ یہ ہے کہ*❣️
*کافر، کافر کو بچانے پاکستان آ گیا لیکن*
*مسلمان، مسلمان کو بچانے فلسطین نہ جا سکا 💔*
🇵🇸😥.