گوجرانوالہ بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں میں جھگڑا۔پولیس
گوجرانوالہ بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں میں جھگڑا۔پولیس
گوجرنوالہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا تیز دار آلے سے گلہ کاٹ دیا۔پولیس
گوجرانوالہ: بڑے بھائی مرتضی کابجلی کے بل پرعمرفاروق سے جھگڑاہواتھا۔پولیس
گوجرانوالہ:عمرفاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس
گوجرانوالہ: ملزم موقعہ سے فرار لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس
گوجرانوالہ واقعات تھانہ گرجاق کے علاقہ پرنس روڈ پر پیش ایا