October 28, 2026

‏اسلام آباد کی سیشن اور اسپیشل کورٹس کے ان آرڈرز پر میں حیران ہوتا ہوں جب سے عمران خان گرفتار ہے تب سے اب تک بارہ 14 بار مختلف عدالتیں مختلف اوقات میں آرڈرز کر چکیں عمران خان کو جیل سے کچہری یا خصوصی عدالت پیش کیا جائے حالانکہ سب کو پتہ ہے تمام ٹرائلز جیل

20240719_214104

‏اسلام آباد کی سیشن اور اسپیشل کورٹس کے ان آرڈرز پر میں حیران ہوتا ہوں جب سے عمران خان گرفتار ہے تب سے اب تک بارہ 14 بار مختلف عدالتیں مختلف اوقات میں آرڈرز کر چکیں عمران خان کو جیل سے کچہری یا خصوصی عدالت پیش کیا جائے حالانکہ سب کو پتہ ہے تمام ٹرائلز جیل میں ہو رہے ہیں سیکورٹی خدشات کی بنا پر وہ پیش نہیں کر رہے اس کے باوجود ہماری عدالتیں ہر تھوڑے عرصے بعد آرڈر کر دیتی ہیں آگے سے جیل والوں نے بھی سیمپل جواب بنا کر رکھا ہوا ہے تاریخ کیس تبدیل کرتے ہیں عدالتوں کو بھیج دیتے ہیں نہیں پیش کر سکتے حالانکہ عدالتوں کو خود چاہیے کیس آگے بڑھانے کے لیے ویڈیو لنک حاضری لگوائیں کیس ختم کریں ایک سال سے ان عدالتوں میں صرف حاضری کا مسئلہ حل نہیں ہو پا رہا پھر کہتے ہیں عدلیہ پر عوام کا اعتبار کم ہو رہا پے