November 16, 2026

حکومت کا احسن قدم بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخوں میں اضافہ

IMG-20250513-WA0280

حکومت کا احسن قدم بجلی کے بل جمع کرانے کی تاریخوں میں اضافہ
جنگ کے باعث بجلی کا بل جمع نہ کرا سکنے والے شہریوں کو ریلیف دے دیا گیا
جن صارفین کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 7 مئی سے 12 مئی کے درمیان تھی
وہ صارفین جنہوں نے بل جمع نہیں کروائے وہ 15 مئی تک بغیر جرمانے کے بل جمع کروا سکتے ہیں
صارفین اپنے متعلقہ سب ڈویژنل دفاتر سے نئی تاریخ کا بل حاصل کر کے جمع کرا دیں
واپڈا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا