گریڈ 19 اور 20 کے بیوروکریٹس کے لیے اچھی خبر
گریڈ 19 اور 20 کے بیوروکریٹس کے لیے اچھی خبر
گریڈ 19 اور 20 کے افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دی
گریڈ 19 اور 20 کے 700 سے زائد افسران کی ترقی کی منظوری، ذرائع
وزیراعظم کی منظوری کے بعد ترقیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، ذرائع
سینٹرل سلیکشن بورڈ نے سات ہفتے قبل ترقیوں کی سفارش کی تھی، ذرائع