پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل
پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل
پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کی بات چیت میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، بھارتی میڈیا
دونوں کی فوج کے درمیان کوئی فائرنگ نہیں ہوگی، شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، بھارتی میڈیا
پاکستان اور بھارتی افواج کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے کوئی دراندازی نہیں کی جائے گی، بھارتی میڈیا