بھارت کو پاکستان سے پنگا لینے مہنگا پڑ گیا ایک دن کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں مالی نقصان جو بھارت کو اٹھانا
بھارت کو پاکستان سے پنگا لینے مہنگا پڑ گیا ایک دن کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں مالی نقصان جو بھارت کو اٹھانا پڑی۔1۔ چندی گڑھ ویپن ڈپو🚨
جو بھارت کا سب سے بڑا میزائل اور گولہ بارود ذخیرہ تھا
1972 سے کام کررہا تھا یہاں پر پریہار ،اکاش اور براہموس جیسے خطرناک ہتھیار محفوظ کیے جاتے تھے، اسےنیست و نابود کردیا گیا
جس سے بھارت کو تقریباً 4.6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا🚨🚨
[ بگ نیوز 🚨🚨2۔ سری نگر ایئر بیس
جو 1964ء سے کشمیر پر IAF تسلط کی علامت تھا
پاکستانی طیاروں کے حملے میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا
یہ بیس روزانہ درجنوں جنگی پروازوں کا مرکز تھا، مگر اب صرف ملبہ باقی ہے
بھارت کو یہاں سے 2.1 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
[ راجھستان کی ملٹری انسٹالیشن
بھارتی تھر ڈیفنس لائن کا بنیادی قلعہ تھی، 1980ء میں قائم ہونے والی یہ تنصیب ٹینک بٹالینز، راکٹ لانچرز، اور بارودی سرنگوں کا مرکز تھی
10 مئی کو یہ قلعہ ریت میں دفن ہو کر 1.8 ارب ڈالر کا دھچکہ لگا گیا
گجرات ایئر بیس
مغربی سرحد پر بھارتی فضائیہ کی ریپڈ ریسپانس فورس کا مرکز تھا
1985ء سے چلنے والی یہ تنصیب پاکستانی حملے کے بعد مکمل طور پر ناکارہ بنا دی گئی
رن وے تباہ، ہینگر راکھ کا ڈھیر ہو گئے، مجموعی نقصان 1.4 ارب ڈالر
[۔ آدم پور ایئر فیلڈ
1971ء سے مغربی کمان کے فائٹر جیٹس اور تکنیکی معاونت کا مرکز تھی
فتح میزائل کی ضرب نے یہاں کے ہینگرز کو جلا کر راکھ کر دیا
جس سے بھارت کو 1.6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
[ ادھم پور ایئر فیلڈ
جموں کے پہاڑی علاقوں میں بھارتی فوج کی سپلائی کا ہوائی راستہ تھا
پاکستانی حملے نے اس کا راڈار، ٹاورز، اور رن وے مکمل طور پر برباد کر دیا
جس سے 1.2 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
[اُڑی سپلائی ڈپو
کشمیر میں بھارتی فوج کے لیے خوراک، گولہ بارود، اور ادویات کا مرکزی ذخیرہ تھا
10 مئی کو اس کی تباہی نے شمالی کشمیر میں بھارتی سپلائی لائن کا گلا گھونٹ دیا، نقصان کا تخمینہ 1.1 ارب ڈالر
[: ٹوٹل مالی نقصان ہوا بھارت کا جنگی جنون کے بدلے 15ارب ڈالر
[۔ برگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ
1988ء سے شمالی دفاعی منصوبوں کا نروس سسٹم تھا
سیٹلائٹ کمیونیکیشن، نقشے، اور کمانڈ سینٹر سب کچھ تباہ کر دیے گئے، بھارت کا نقصان 2.4 ارب ڈالر🚨🚨