80

*بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان* 🎾🏏

*بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان* 🎾🏏

*بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان خدشات کا شکار نہیں، ذرائع*

*بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، ذرائع*

*پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ذرائع*

*بدلتی صورتحال میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند ہے، ذرائع*

*پاکستان بنگلہ دیش سیریز دو وینیوز پر ہی ہو گی*

*25 مئی کو فیصل آباد میں پہلا میچ کھیلا جائے گا*

*بنگلہ دیش ٹیم دورہ یو اے ای مکمل کرنے بعد 21 مئی کو پاکستان پہنچے گی*

*بنگلہ ٹی ٹونٹی ٹیم آئندہ ہفتے دو میچز کی سیریز کے لئے شارجہ پہنچے گی*🎾🙌🏿🏏

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں