November 16, 2026

اسلام ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

20250512_113840

اسلام ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم

کیا آپکو معلوم ہے کہ منشیات سکولوں، کالجوں میں داخل کیسے ہوتی ہے؟ جسٹس انعام امین منہاس

کوریئر اور ڈلیوری والوں کے ذریعے سکولوں کالجوں میں منشیات پہنچتی ہیں، جسٹس انعام امین منہاس

چیک کر کے بتائیں کہ کن کن سکولوں کالجوں میں کیا کیا ڈلیوریاں آتی ہیں، جسٹس انعام امین منہاس

چیک کریں کن کن سکولوں، کالجوں میں کثرت سے ڈائریکٹ ڈلیوریز ہو رہی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جو سکول کالج عملدرآمد نہیں کرتا اُن کے خلاف ایکشن لیں، جسٹس انعام امین منہاس

بچے پیزا وغیرہ منگواتے ہیں، ساتھ منشیات بھی منگوا لیتے ہیں، جسٹس انعام امین

جتنے ڈلیوری والے ہیں براہ راست ڈیلیوری پہنچا رہے ہیں اس پر پابندی لگانی ہے، جسٹس انعام امین منہاس