10 مئی 2025ء وہ دن جب پاکستان نے بھارتی غرور کے 11 ستون گرا دیے
10 مئی 2025ء وہ دن جب پاکستان نے بھارتی غرور کے 11 ستون گرا دیے
یہ صرف عسکری حملہ نہیں تھا، اربوں ڈالر کا نقصان اور دفاعی نظام کا انہدام تھا، تفصیلات ملاحظہ فرمائیں
[1۔ چندی گڑھ ویپن ڈپو
جو بھارت کا سب سے بڑا میزائل اور گولہ بارود ذخیرہ تھا
1972 سے کام کررہا تھا یہاں پر پریہار ،اکاش اور براہموس جیسے خطرناک ہتھیار محفوظ کیے جاتے تھے، اسےنیست و نابود کردیا گیا
جس سے بھارت کو تقریباً 4.6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
[ 2۔ سری نگر ایئر بیس
جو 1964ء سے کشمیر پر IAF تسلط کی علامت تھا
پاکستانی طیاروں کے حملے میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا
یہ بیس روزانہ درجنوں جنگی پروازوں کا مرکز تھا، مگر اب صرف ملبہ باقی ہے
بھارت کو یہاں سے 2.1 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
[ 3۔ راجھستان کی ملٹری انسٹالیشن
بھارتی تھر ڈیفنس لائن کا بنیادی قلعہ تھی، 1980ء میں قائم ہونے والی یہ تنصیب ٹینک بٹالینز، راکٹ لانچرز، اور بارودی سرنگوں کا مرکز تھی
10 مئی کو یہ قلعہ ریت میں دفن ہو کر 1.8 ارب ڈالر کا دھچکہ لگا گیا
[ جالندھر ایئر بیس
1970ء سے بھارتی فضائیہ کا تربیتی مرکز اور انسدادِ دراندازی کا گڑھ تھا
یہاں راڈار سسٹمز، مگ فائٹرز، اور انسٹرکٹرز کی پوری ٹیم موجود تھی
نقصان 1.7 ارب ڈالر کا ہوا
[ 5۔ ادھم پور ایئر فیلڈ
جموں کے پہاڑی علاقوں میں بھارتی فوج کی سپلائی کا ہوائی راستہ تھا
پاکستانی حملے نے اس کا راڈار، ٹاورز، اور رن وے مکمل طور پر برباد کر دیا
جس سے 1.2 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
۔ آدم پور ایئر فیلڈ
1971ء سے مغربی کمان کے فائٹر جیٹس اور تکنیکی معاونت کا مرکز تھی
فتح میزائل کی ضرب نے یہاں کے ہینگرز کو جلا کر راکھ کر دیا
جس سے بھارت کو 1.6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
[: 7۔ اُڑی سپلائی ڈپو
کشمیر میں بھارتی فوج کے لیے خوراک، گولہ بارود، اور ادویات کا مرکزی ذخیرہ تھا
10 مئی کو اس کی تباہی نے شمالی کشمیر میں بھارتی سپلائی لائن کا گلا گھونٹ دیا، نقصان کا تخمینہ 1.1 ارب ڈالر
[ برگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ
1988ء سے شمالی دفاعی منصوبوں کا نروس سسٹم تھا
سیٹلائٹ کمیونیکیشن، نقشے، اور کمانڈ سینٹر سب کچھ تباہ کر دیے گئے، بھارت کا نقصان 2.4 ارب ڈالر
[ 9۔ برگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ
1988ء سے شمالی دفاعی منصوبوں کا نروس سسٹم تھا
سیٹلائٹ کمیونیکیشن، نقشے، اور کمانڈ سینٹر سب کچھ تباہ کر دیے گئے، بھارت کا نقصان 2.4 ارب ڈالر