سکھر سندھ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز ایسے بھی ھوتا ھے اپنی لاج رکھنے کلیے
سکھر سندھ
سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
ایسے بھی ھوتا ھے
اپنی لاج رکھنے کلیے
امریکہ کا تھینک ٹینک بیٹھا انہوں نے پچھلے 72 گھنٹوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا ،سب سے پہلے انہوں نے دیکھا کہ ابتدائی 24 گھنٹوں میں رافیل گر گئے انڈیا نے فرانس کو ذلیل کروا دیا، آگے بڑھے تو انہوں دیکھا کہ اسرائیل ساختہ ڈرونز گر گئے انڈیا نے اسرائیل کو ذلیل کروا دیا، پھر آگے بڑھے تو دیکھا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں S400 گر گیا انڈیا نے روس کو ذلیل کروا دیا ہے یہ وہ وقت تھا ٹرمپ نے دیکھا بھائی جان اگلی باری ہماری ہے اس پہلے سیزفائر کروا دو ورنہ یہ ہمیں بھی ذلیل کروائیں گے۔
سینیئر صحافی اینکر وسیم بادامی