۔بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کا پلندہ*
*🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨*
*🚨۔۔۔بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کا پلندہ*
*بھارتی میڈیا کا نیا ہتھیار جھوٹ، مکاری اور فریب*
*بھارتی صحافیوں نے اپنے ہی میڈیا کی پاکستان کے حوالے سے جاری پروپیگنڈا اور جارحیت کی مذمت کردی*
*یہ جنگ ٹی آر پی کی جنگ نہیں ہے، بھارتی صحافی*
*بھارتی میڈیا پاک بھارت جنگ کو فنکشن کے طور نہیں چلا سکتا، بھارتی صحافی*
*~سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے جنگجوؤں کو واپس اپنے بنکرز میں جانا چاہیے، بھارتی صحافی*
*بھارتی میڈیا کے چینلز، آج تک، زی نیوز اور این ڈی ٹی وی جھوٹ پر مبنی خبریں چلا رہے ہیں، ذرائع*
*اے آئی کی محتاج بھارتی میڈیا اپنی ہی عوام کو دھوکا دینے میں مصروف، ذرائع*
*بھارتی میڈیا کے جھوٹ کے پلندے سے ان کے اپنے وزراء بھی محفوظ نہیں ہیں، ذرائع*