*پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق*
*🚨🚨🚨🚨🚨*
*پاکستان نے لاہور میں نیول بیس کے قریب انڈین ڈرون مار گرایا: حکام کی تصدیق*
*خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پاکستان کے سکیورٹی اور پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی صبح لاہور میں بحریہ کے فضائی اڈے کے قریب پاکستانی فضائی دفاعی نظام نے ایک انڈٰین ڈرون مار گرایا ہے۔*
*پولیس افسر محمد رضوان نے بتایا کہ ’ڈرون کو لاہور کے رہائشی علاقے والٹن کے قریب مار گرایا گیا۔ اس علاقے میں عسکری تنصیبات بھی موجود ہیں۔ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ڈرون مسلح تھا یا نہیں۔*
*مقامی میڈیا کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی دو بھارتی ڈرون مار گرائے جانے کی اطلاعات ہیں۔*