پاک بھارت جنگ*
*🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨*
*🚨 پاک بھارت جنگ*
*پانڈو سکیٹر میں پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی*
*بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف جارحیت پر مسلح افواج کا منہ توڑ جواب جاری، سکیورٹی ذرائع*
*پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا، سکیورٹی ذرائع*
*بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر نانگا ٹک پر پاکستان کی مسلح افواج کی گولہ باری سے شدید نقصان ہوا، سکیورٹی ذرائع*
*پہلے بھی پاک فوج کی مؤثر کاروائی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، سیکورٹی ذرائع*
*اس سے قبل بھی پاکستان کی موثرجوابی کارروائی کی بدولت بھارتی فوج کو کئی چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈا بھی لہرانا پڑا تھا، سکیورٹی ذرائع*