November 16, 2026

جب ہم حملہ کریں گے تو ان کے میڈیا کو بتانا نہیں پڑے گا، ہمارا حملہ نظر بھی آئے گا اور جگ بھی سنے گا، ترجمان پاک فوج

20250506_182047

جب ہم حملہ کریں گے تو ان کے میڈیا کو بتانا نہیں پڑے گا، ہمارا حملہ نظر بھی آئے گا اور جگ بھی سنے گا، ترجمان پاک فوج

بھارتی میڈیا سنیما سے نکل کر اصل دنیا میں کب آئیں گے؟ جھوٹی تصاویر اٹھا کر لگا رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

پاکستان کی جانب آتا ہر ڈرون مانیٹر ہو رہا ہے اور دفاعی نظام کے ذریعے گرایا جا رہا ہے، ترجمان پاک فوج

بھارتی فوج نے امرتسر میں اپنی تنصیبات کو خود نشانہ بنایا، ترجمان پاک فوج