ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر ) بھارت کی بزدلانہ کارروائی کے بعد عوام متحد ۔اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں ریلی کا
ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر ) بھارت کی بزدلانہ کارروائی کے بعد عوام متحد
۔اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں ریلی کا انعقادتمام محکموں کے سربراہان کی شرکت ۔ہر طبقہ فکر کے لوگ پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے متحد ۔پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، اسسٹنٹ کمشنر ۔یہ ایک قوم ہے اس کو توڑنا ناممکن ہے ، سعود فاروق صدر پریس کلب ۔انڈیا کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، ڈی ایس پی رانا ظہور
شہریوں کی جانب سے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کے نعرے