November 16, 2026

ڈی ایس پی ساجد ممتاز کیپٹل سٹی پولیس کا درخشاں ستارہ ہے قاسم علی خان

IMG-20250507-WA0299

ڈی ایس پی ساجد ممتاز کیپٹل سٹی پولیس کا درخشاں ستارہ ہے قاسم علی خان

پشاور(سید گوہر شاہ )
) کیپٹل سٹی پولیس پشاور سے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی ساجد ممتاز کے اعزاز میں ملک سعد شہیدپولیس لائن پشاور میں ایک سادہ اور مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ایس پی سٹی محمد عتیق شاہ بھی موجود تھے، تقریب میں سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی ساجد ممتاز کی پیشہ ورانہ خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ا س کو قابل اور بہترین پولیس آفیسرز قرار دیا ،سی سی پی او نے ڈی ایس پی ساجد ممتاز کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے ان کو قابل پولیس آفیسرقرار د یا

اس موقع پر ڈی ایس پی ساجد ممتاز نے کہا کہ پشاور پولیس میں گزرے وقت اور پشاور پولیس کی جانب سے ملنے عزت و محبت ہمیشہ یاد رکھاجائے گا

تقریب کے آخر میں سی سی پی او قاسم علی خان نے ڈی ایس پی ساجد ممتاز کو خصوصی یادگاری شیلڈز پیش کیا گیا