November 16, 2026

وزارت اطلاعات کی طرف سے انٹرنیشنل اور قومی میڈیا کو آج مظفر آباد، کوٹلی، مریدکے، احمد پور شرقیہ میں دورہ کروایا جا رہا ہے، ذرائع

20250506_182047

وزارت اطلاعات کی طرف سے انٹرنیشنل اور قومی میڈیا کو آج مظفر آباد، کوٹلی، مریدکے، احمد پور شرقیہ میں دورہ کروایا جا رہا ہے، ذرائع

میڈیا کو اُن تمام مقامات کا دورہ کروایا جا رہا ہے جہاں بھارت نے کل رات پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنایا، ذرائع

انٹرنیشنل اور قومی میڈیا میں بھارت کی جارحیت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، ذرائع

30 کے لگ بھگ غیر ملکی اور 50 سے زیادہ ملکی میڈیا کے ارکان ان جگہوں کا دورہ کر رہے ہیں، ذرائع