November 16, 2026

بھارت کا بزدلانہ حملہ/پاکستان کے آبی ذخائر پر بھارتی بدترین جارحیت

20250506_182047

بھارت کا بزدلانہ حملہ/پاکستان کے آبی ذخائر پر بھارتی بدترین جارحیت

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی گولہ باری، سکیورٹی ذرائع

بھارت کی جانب سے آبی ذخائر پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی، سکیورٹی ذرائع

نوسیری ڈیم دریائے نیلم پر واقع انٹیک سٹرکچر کو گزشتہ شب 2 بجے نشانہ بنایا گیا، سکیورٹی ذرائع

بھارتی گولہ باری سے ڈی سینڈرز یونٹ میں واقع انٹیک گیٹس کو نقصان پہنچا، سکیورٹی ذرائع

ہائیڈرولک سسٹم کے ایک ہائیڈرولک پروٹیکشن یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، سکیورٹی ذرائع

حملے میں ایک ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچا، سکیورٹی ذرائع

آبی ذخائر جیسے حساس مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے، سکیورٹی ذرائع