کوئٹہ:دوسری شادی کیوں کی،طیش میں آئی پہلی بیوی نے شوہر کو گولی مارکر قتل کردیا،پولیس
کوئٹہ:دوسری شادی کیوں کی،طیش میں آئی پہلی بیوی نے شوہر کو گولی مارکر قتل کردیا،پولیس
کوئٹہ:اسپنی روڈ خلجی کالونی کے رہائشی نعمت اللہ نے 10 روزقبل دوسری شادی رچائی تھی،پولیس
کوئٹہ:پولیس نے آلہ قتل سمیت ملزمہ بخت بی بی کو گرفتار کرکے وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا،پولیس