November 16, 2026

*یہ اشتہار ٹھیکہ دینے کے لیے لگایا گیا ہے*

IMG-20250506-WA0479

*یہ اشتہار ٹھیکہ دینے کے لیے لگایا گیا ہے*

*ٹوٹل 13 یونٹ بنائے گئے ہیں ہر یونٹ میں کچھ اضلاع شامل کیے گئے ہیں*

*ایک یونٹ کا ایک ٹھیکدار ہو گا*

*جس کو ٹھیکہ ملے گا وہ اپنا عملہ تعینات کر کے ان سے کام کروائے گا۔*

*ٹھیکیدار کو گورنمنٹ پیسے دیا کرے گی۔*

*پنجاب بھر کے تمام RHCs اور BHU’s کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے. گورنمنٹ کی جانب سے 30 جون تک تمام RHCs اور BHU’s ٹھیکے داروں کے ہینڈ اوور کر دیے جائیں گے.*

*یکم جولائی 2025 سے باقاعدہ RHCs اور BHU’s پر ٹھیکیدار اپنا عملہ تعینات کر کے RHCs اور BHU’s چلائیں گے.*

*اور RHCs اور BHU’s پر تعینات پہلے سے موجود گورنمنٹ کا جو عملہ تھا ان سب کا ٹرانسفر ضلعے کے اندر جہاں خالی سیٹیں ہوں گی وہاں تعینات کیا جائے گا’ اور اگر خالی سیٹیں نہیں ہوگی تو ضلع کے باہر ٹرانسفر کر دیا جائے گا.*