کوٹ ادو کون سنے 4 یتیم بہنوں کی فریاد
کوٹ ادو
کون سنے
4 یتیم بہنوں کی فریاد
موضع شادی خان منڈا میں سگے چاچا نے سگے بھائی کی وفات کے بعد کفالت کرنے والے اپنے والد کی فوتگی کے بعد یتیم بچیوں کی اراضی پر قبضہ کرلیا
چچا مشتاق نے اپنے مرحوم سگے بھاٸی کی جاٸیداد ہتھیانے کیلٸے 4 سگی بھتیجوں کو گھر سے دھکے دے کر نکال دیا
18 ایکڑ رقبہ
15 لاکھ کے جانور
فیٹ ٹریکٹر
اور دیگر اراضیوں پر قبضہ کرنے کے بعد کل 4 معصوم بھتیجوں کے گھر پر قبضہ کرنے کیلٸے گھر سے نکال دیا