November 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

20250506_182047

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

ای ٹیکسی کے فنانشل ماڈل کی اصولی منظوری

1100-ای ٹیکسیز سے پائلٹ پراجیکٹ کے اجراء پر اتفاق

ای چارجنگ سٹیشن کے لئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے مزید روٹس پر رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی عوام کی سہولت کے مطابق روٹس کا تعین کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جناح ٹرمینل تا ہربنس پورہ ییلو لائن پراجیکٹ پر جلد از جلد کام شروع کرنے کا حکم

ای ٹیکسی سکیم میں حکومت پنجاب کی طرف سے سبسڈی بھی دی جائے گی

پٹرول پمپس کے ساتھ چارجنگ سٹیشن قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ