رات تقریبا ایک بجے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ایک حادثہ رونما ہوا ہے ایک گاڑی والے نے بیک گاڑی ماری گیٹ کو اور اور اسی طرح گاڑی جیل کے اندر لے گیا پھر اس کو گرفتار کر لیا گیا بتایا گیا کہ وہ نشے کی حالت میں تھا بیک گاڑی بیریئر اور گیٹ توڑ کر اندر چلی گئی کیا وہ بندہ واقعی نشے کی حالت میں تھا اس کے علاوہ سوال یہ اٹھتا ہے کہ گاڑی لاہور نمبر کی ہے وہ بندہ سمندری کا ہے قوم کے سامنے اس وقوے کی جامع رپورٹ لائی جائے ہمارے سکیورٹی ادارے کیا کر رہے ہیں اگر کوئی پی ٹی ائی کا ممبر ملنے جاتا ہے تو اس کی گاڑی تو دو کلومیٹر پیچھے کھڑی کر دی جاتی ہے اس کو پیدل لایا جاتا ہے جیل کے گیٹ تک یہ صاحب گاڑی کس طرح گیٹ نمبر پانچ تک لے گئے قوم جاننا چاہتی ہے کہ اس کے پیچھے کیا راز ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]