*تنخواہ دار طبقے کے لیے ایف بی آر سالانہ قابل ٹیکس آمدن کی حد کو 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر
*تنخواہ دار طبقے کے لیے ایف بی آر سالانہ قابل ٹیکس آمدن کی حد کو 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 سے 12 لاکھ روپے کرنے پر غور!! فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے آئندہ بجٹ میں پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز کو حتمی شکل دے دی، آئی ایم ایف مشن 16 مئی کو پاکستان کا دورہ کرے گا، آئندہ بجٹ کے حوالے سے ٹیکس ونان ٹیکس آمدن کے اہداف اور اخراجات پر بات چیت کی جاسکے، مالی خسارے اور بنیادی سرپلس کو طے شدہ حدود میں رکھا جاسکے*