پنجاب میں 30000 اساتذہ کرام کو بھرتی کرنے کی سمری منظور ابتدائی طور پر یہ 8 سالہ کنٹریکٹ جاب ہو گی
پنجاب میں 30000 اساتذہ کرام کو بھرتی کرنے کی سمری منظور ابتدائی طور پر یہ 8 سالہ کنٹریکٹ جاب ہو گی جن کو ریگولر نہیں کیا جائے گا
4 سال بعد کارکردگی جانچی جائے گی پھر اگلے 4 سال کی ایکٹینشین ملے گی۔
یہ بھرتی PPSC کے ذریعے سے ہو گی۔
سلیبس کا اعلان PPSC کرے گا۔