خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے میڈیا کوبتایا ہےکہ دن 11 بجکر 10 منٹ پر ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو ڈراؤننگ ایمرجنسی کال موصول ہوئی کالر کے مطابق نزد KC ہوٹل دریائے جہلم کے مقام پر نہاتے ہوئے محلہ قاضیاں والا شاہپور شہر کا 25 سالہ ظفر عباس ڈوب گیا ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو کے مطابق ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر رسپانس کرتے ہوئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔