November 16, 2026

*منگوچر واقعہ* *لسبیلہ کے مقامی پولیس اہلکاروں کو منگوچر میں اغواء کرلیا گیا ذرائع*

20250504_143404

*منگوچر واقعہ*
*لسبیلہ کے مقامی پولیس اہلکاروں کو منگوچر میں اغواء کرلیا گیا ذرائع*

*حب پولیس لائن قیدیوں کو کوئیٹہ منتقل کرنے والی قیدی وین نامعلوم مُسلح افراد کے ہاتھوں اغواء*

*سنگین نوعیت کے مقدمات میں نامزد دس قیدی چھڑا لیے گئے قیدی آزاد ہونے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے ذرائع*

*اس حوالے سے انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ منگوچر میں نامعلوم مُسلح افراد نے لسبیلہ حب کی قیدی وین پر اس وقت دھاوا بول دیا جب حب سے سنگین مقدمات میں نامزد دس قیدیوں کو حب سے کوئیٹہ منتقل کرنا تھا منگوچر ایریا میں جب داخل ہوئے تو مُسلح افراد نے پہلے لسبیلہ حب کے مقامی پولیس اہلکاروں جن کی تعداد معلوم نہ ہوسکی کو اپنے قابو میں رکھا اور بعد میں قیدیوں کی رہائی دلائی ذرائع کے مطابق تاحال پولس جوانوں سے رابطہ منقطع ہے ذرائع*