: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان کی وکلاء سے ملاقاتوں کے درمیان میں شیشے کی دیوار لگانے اور گفتگو سُننے کیلئے پولیس اہلکار کھڑا کرنے جیسی رکاوٹیں کھڑی کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی وکلاء سے مشاورت کے حق میں رکاوٹوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، دوبارہ ایسا واقعہ رپورٹ ہوا تو عدالت فوری توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کریگی اور باقاعدہ توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ آج کے آرڈر کو ہی باقاعدہ شوکاز نوٹس قرار دیا جائے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]