November 16, 2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون* *خضدار* *آج جھالاوان میڈیکل کالج نزد سبزی منڈی سنی کے مقام پہ کوچ اور موٹر سائیکل میں ایکسڈنٹ

IMG-20250506-WA0337

*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*خضدار*
*آج جھالاوان میڈیکل کالج نزد سبزی منڈی سنی کے مقام پہ کوچ اور موٹر سائیکل میں ایکسڈنٹ میں شھید ہونے والے محمد اکبر والد محمد عمر نتھوانی سنی گھربا کا رہاشی کے نام سے ہوئی اللہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*