گنداواہ گزشتہ روز تیز آندھی کے دوران چھت گرنے سے 30بکریاں ہلاک متعدد زخمی بھی ہوگئے
گنداواہ
گزشتہ روز تیز آندھی کے دوران چھت گرنے سے 30بکریاں ہلاک متعدد زخمی بھی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے گاؤں گزکھڑ سے محمد اشرف وزدانی مگسی نے بتایا گزشتہ رات تیز طوفانی آندھی کے دوران انکے بکریوں کے ریوڑ پر چھت گر گیا 30 بکریاں چھت تلے دب کر ہلاک ہوگئے جوکہ متعدد بکریاں زخمی ہوگئےانھوں نے بتایا کہ میرا ذریعہ معاش یہی بکریوں کا ریوڑ تھا جو نہیں رہا..