لیہ افسوسناک خبر چک نمبر 317 ٹی ڈی اے کے قریب حیات نہر سے لاش برآمد
لیہ
افسوسناک خبر
چک نمبر 317 ٹی ڈی اے کے قریب حیات نہر سے لاش برآمد
لاش کی شناخت 15 سالہ محمد ایاز کے نام سے ہوئی تعلق دریا خان بھکر سے ہے
لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا
بھکر کنٹرول سے کوآرڈینیٹ کرتے ہوئے ورثاء کو بھی اطلاع دے دی گئی
ریسکیو